عنوان: کینیڈا میں نئے آنے والوں کیلئے بینیفٹس اورکر یڈٹس

نقل

ہم جو ٹیکس ادا کرتے ہیں اس سے طلبہ، کم آمدنی والے خاندانوں، نئے آنے والوں، بزرگ اور معزور افراد

کی فوائد اور کریڈٹ ادائیگیوں کے زریعے، بھی مدد ہوتی ہے

کیا آپ جانتے ہیں کے آپ بھی ان فوائد اور کریڈٹ کی ادائیگیوں کے اہل ہو سکتے ہیں۔

چاہے آپ ابھی آئے ہوں اور کنیڈا میں آپ کا کوئی زریعہ آمدن نہ ہو۔

آپ کے اہل ہو سکتے ہیں

  • Canada Child Benefit
  • goods and services/ harmonized sales tax (GST/HST) Credit ؛ اور
  • دیگر مطلقہ provincial and territorial programs

Canada Child Benefit ایک ٹیکس فری ماہانہ ادائیگی ہے جو 18 سال سے کم عمر بچوں کی پرورش کے اخراجات میں خاندانوں کی مدد کرتا ہے۔

The good and services tax/ harmonized sales tax (GST/HST) credit ایک ٹیکس فری سہ ماہی ادائیگی ہے

جو کم اور معمولی آمدنی والے افراد اور خاندانوں کی مدد کرتی ہے یہ ان کی طرف سے ادا کردہ GST یا HST کا کچھ حصّہ ہے یا اس کی پوری رقم کو متوازن کرتی ہے

provinces and territories کے بھی کچھ فوائد اور کریڈٹس ہوتے ہیں جن کے آپ اہل ہوسکتے ہیں

آپ کو مطلقہ provincial and territorial programs کے لئے الگ سے درخواست دینے کی ضرورت نہیں ہے

جب آپ Canada child benefit کے لئے درخواست دینگے تب Canada Revenue Agency

آپ کی اہلیت کا تعین کریگا یا پھر جب آپ اپنی ٹیکس ریٹرن میں معلومات فراہم کریں گیں

ان فوائد اور کریڈیٹس کے لئے درخواست دینے سے قبل آپ کے لئے سوشل انشورنس نمبر کا ہونا ضروری ہے

فوائد اور کریڈٹس ادائیگیاں مسلسل وصول کرنے کے لئے آپ کے لئے ہر سال اپنی ٹیکس ریٹرن فائل کرنا ضروری ہے چاہے سال میں آپ کی کوئی آمدنی نہ ہو یا آپ نے سال کا کچھ حصّہ ہی کنیڈا میں گزارہ ہو

اگر آپ کا کوئی شریک حیات یا کامن لاء پاٹنر ہے تو ان کے لئے بھی مسلسل ادائیگیاں وصول کرنے کے لئے ہر سال ٹیکس ریٹرن فائل کرنا ضروری ہیں۔

اگر آپ کو ٹیکس ریٹرن فائل کرنے میں مدد کی ضرورت ہو تو آپ کسی دوسرے شخص

جیسے خاندان کے کسی فرد، دوست یا اکاونٹنٹ کو

اپنی طرف سے “Canada Revenue Agency” سے بات چیت کرنے کی اجازت دے سکتے ہیں

اگر آپ کو ٹیکس ریٹرن فائل کرنے میں مدد کی ضرورت ہو تو آپ کسی ٹیکس کلینک میں رضاکاروں کے زریعے مفت ٹیکس file کے بھی اہل ہو سکتے ہیں

یہ کچھ طریقے ہیں جن کی مدد سے Canada Revenue Agency ان لوگوں کی مدد کر رہی ہے جو کنیڈا میں نئے ہیں

مزید معلومات کے لئے canada.ca/new-to-canada ملاحضہ کریں

پر فون کریں

‭ 1-800-387-1193

یا

اور خود کو دھوکے سے بچانے کے طریقے سیکھیں

اگر آپ کو کوئی فون ٹیکسٹ یا ایمیل موصول ہو جو دھوکا لگتی ہو تو زیادہ امکان یہی ہیں کہ یہ دھوکا ہے

جب آپ کو کوئی شک ہو تو Canada Revenue Agency کو فون کریں

مزید معلومات کے لئے canada.ca/taxes-fraud-prevention. ملاحضہ کریں۔

Page details

Date modified: